چولستان میں پانی کا بحران 2022ء

مئی 2022ء میں پاکستان کے چولستان کے صحرائی علاقوں میں شدید گرمی اور پانی کی قلت کے باعث کئی مویشی مر گئے۔ مویشیوں سمیت چرواہوں نے پانی کی قلت والے علاقوں سے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ ٹوبہ سالم سر اور ٹوبہ نواں کہو سب سے زیادہ متاثرہ علاقے ہیں جہاں پانی کی کمی کے باعث 50 بھیڑیں مر گئیں جبکہ متاثرہ علاقوں سے مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہے۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cholistan desert experiencing worst condition of drought and water scarcity"
  2. "Parched Cholistan"۔ www.thenews.com.pk
  3. "Extreme heat leaves 50 livestock animals dead"۔ The Express Tribune۔ 12 مئی 2022