صحرائے چولستان جو مقامی طور پر روہی کے نام سے بھی مشہور ہے، بہاولپورشہر، پنجاب، پاکستان سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک صحرا ہے۔ چولستان پنجاب کا اہم صحرا ہے۔ یہ جنوب مشرق میں راجستھان سے جاملتا ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ خانہ بدوش ہیں جو صحرائے چولستان کے ٹوبھوں کے گرد اپنا مسکن بناتے ہیں۔ ٹوبھا پنجابی زبان میں پانی کے تالاب کو کہتے ہیں۔ برسات کے دنوں میں یہ ٹوبھے پانی سے بھر جاتے ہیں۔ صحرائے چولستان کے باسی چولستانی لہجے کی سرائیکی بولتے ہیں جو راجستھانی بولیوں سے بھی ملتی جلتی ہے ۔

صحرائے چولستان
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
تقسیم اعلیٰ پنجاب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 28°30′N 70°00′E / 28.5°N 70°E / 28.5; 70   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 26300 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1181030  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2758338
  2.    "صفحہ صحرائے چولستان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء 

بیرونی روابط

ترمیم

28°30′N 70°00′E / 28.500°N 70.000°E / 28.500; 70.000

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست پاکستان کے صحرا