چوہدری اعظم تھیم پارک (انگریزی: Ch Azam Theme Park)، خطہ پوٹھوہار کا سب سے بڑا پرائیویٹ تھیم پارک ہے جو حبیب چوک گوجر خان، ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔