چودھری خلیق الزماں روڈ
(چوہدری خلیق الزماں روڈ سے رجوع مکرر)
چودھری خلیق الزماں روڈ تحریک پاکستان کے ایک مشہور لیڈر چودھری خلیق الزماں کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کے مشہور ریلوے اسٹیشن کینٹ اسٹیشن سے شروع ہوکر ڈیفینس ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع سعودی قونضلیٹ چوک پر ختم ہوتی ہے۔
اہم چوک
ترمیمدیگر اہم عمارات
ترمیم- عسکری اپارٹمنٹ ( اول)
- پی این ایس حیدر (پاک بحریہ کا ایک اہم مرکز)
- مبارک مسجد
- سعودی قونضلیٹ
اہم علاقے
ترمیم- دہلی کالونی
- گزری
- کلفٹن بلاک 9
- ڈیفینس فیز 5