چٹان جبل الطارق (Rock of Gibraltar) ایک یک سنگی سنگ کلس ابھاری چٹان (monolithic limestone promontory) ہے جو یورپ کے جنوب مغربی سے پر جزیرہ نما آئبیریا میں برطانوی سمندر پار علاقے جبل الطارق میں واقع ہے۔[2]

چٹان جبل الطارق
Rock of Gibraltar
چٹان جبل الطارق, 2006.
بلند ترین مقام
بلندی426 میٹر (1,398 فٹ)
امتیاز423 میٹر (1,388 فٹ) [1]
جغرافیہ
مقامجبل الطارق
سلسلہ کوہBetic Cordillera
ارضیات
کوہ پیمائی
آسان تر راستہGibraltar Cable Car, Road, Hike

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rock of Gibraltar, Gibraltar"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2014 
  2. Welcome To The Rock of Gibraltar! by costarsure.com