چکدرہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
چکدرہ ضلع دیر زیریں خیبر پختونخوا(kpk) کا ایک قصبہ ہے۔ یہ علاقہ دریائے سوات اور مالاکنڈ کے کے شمال میں آباد ہے یہی سے دیر زیریں اور سوات کو جانے والی سڑکیں جاتی ہیں یہ علاقہ پشاور سے 130 جبکہ سیدو شریف 40 کلومیٹر دور ہے۔