چکری شاہی سلسلہ
چکری شاہی سلسلہ (انگریزی: Chakri dynasty) ((تائی لو: ราชวงศ์จักรี); تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Ratchawong Chakkri، تھائی تلفظ: [râ:t.tɕʰá۔woŋ۔tɕàk.kri:]) تھائی لینڈ کا موجودہ حکمران شاہی سلسلہ ہے۔ شاہی خاندان کا سربراہ شاہی حکمران ہوتا ہے اور سربراہ ریاست ہوتا ہے۔ یہ شاہی سلسلہ 1782ء سے تھائی لینڈ پر حکومت کر رہا ہے۔
چکری شاہی سلسلہ House of Chakri | |
---|---|
نشان | |
ملک | تھائی لینڈ |
قیام | 1782 |
بانی | رام اول |
موجودہ سربراہ | وجی رالونگ کورن |
القاب | شاہ سیام (1782–1940) شاہ تھائی لینڈ (1948–تا حال) |
مذہب | بدھ مت |
جائیداد | مملکت تھائی لینڈ |
فوجی شاخیں | چکری شاہی سلسلہ |