چکنیال قبیلہ دھنیال کی 12 گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔
قبیلہ دھنیال کی معروف گوت چکنیال ہے اس گوت کے لوگ پھلکوٹ ایبٹ آباد سہنسہ کوٹلی، نجف پور ہزارہ اور خانپور ہزارہ میں آباد ہیں [1]