چک نمبر 126 ایس بی (انگریزی: Chak No. 126-SB) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع سرگودھا میں واقع ہے۔ یہ تحصیل سلانوالی کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] پاکستان کے معروف مذہبی رہنماء اور بڑی دینی جماعت جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کا تعلق بھی چک نمبر 126 سے ہے


چک نمبر 126 ایس بی
قصبہ اور یونین کونسل
ملکپاکستان
ضلعضلع سرگودھا
تحصیلسلانوالی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "TMA Sillianwali Website"۔ 09 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2017