چک نمبر 18/71 جڑاوالا سے 20 کلومیٹر سید والا روڈ پر واقعہ ہے چک نمبر 18/71 کے مشرق میں چک نمبر 16/69 ہیں اور مغرب میں چور شاہ ہے اور شمال میں علی جج گاؤں ہے جنوب میں 4.7 کلومیٹر پر سید والا ہے یہ ہمارے گاؤں کو چھوٹا سا شہر لگتا ہے جو بھی زندگی کی ضروریات کی چیزیں لینی ہو تو ہم زیادہ تر سید والا جاتے ہیں اور کوئی بڑی شاپنگ کرنی ہو تو پھر ہم جڑانوالہ یا فیصل آباد جاتے ہیں