چک نمبر 303 گ ب نورنپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع کے نواح میں 14 کلومیٹر شورکوٹ روڈ پر واقع ہے۔

چک نمبر 303 گ ب نورنپور
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔

تعلیم

ترمیم

اس گاؤں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ اسکول موجودہیں، گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں پانچویں تک تعلیم دی جاتی ہے، جبکہ گورنمنٹ گرلز اسکول کو مڈل کلاس تک کا درجہ دیا جا چکا ہے،

اس گاؤں کے کھیتوں کو لوئر چناب نہر سے نکلنے والی گوگیرا برانچ نہر کا پانی سیراب کرتا ہے۔ اس گاؤں کے نام کے ساتھ (گ.ب) کااضافہ اسی وجہ سے ہے۔ (G.B=Gogera branch)