چک ٹھاکرہ
چک ٹھاکرہ (انگریزی:Chak Thakra)ضلع میر پور کا ایک گاؤں میاں محمد بخش کی جائے پیدائش کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے رقبہ چک ٹھاکرہ انگریزوں کے قبضے سے پہلے پنجاب کا حصہ تھا لیکن انگریزوں نے علاقہ کے جغرافیہ کو اپنی منصوبہ بندی کے تحت بدل دیا۔[1]
گاؤں | |
چک ٹھاکرہ | |
ملک | آزاد کشمیر |
ضلع | میرپور |
منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (UTC+5) |