چھب ضلع اٹک اور تحصیل جنڈ کا ایک گاؤں ہے۔ چھب کے اکثر باشندے ساغری خٹک قبائل سے تعلق رکھتے ہیں - چھب کی 10 ہزار نفوس سے زیادہ آبادی پر مشتمل ہے -

چھب
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ جند، اتوکک   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

حدود اربعہ

ترمیم

چھب کے مشرق میں ندرک آباد اور میرا شریف، شمال میں جھمٹ، مغرب میں لکڑمار اور دریائے سندھ، جنوب میں کنجور، ہدووالی، کوٹیوالی، خٹک آباد اور نکہ افغان واقع ہیں -

ڈگری کالج

ترمیم

ڈگری کالج کنجور(چھب ) تعلیمی شعبہ میں علاقے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے -