جنڈ، اٹک (انگریزی: Jand, Attock) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اٹک میں واقع ہے اورمرکزی دار الحکومت اسلام آباد سے 100 کلومیٹرکے فاصلے پ رہے۔ یہ شہر صوبہ پنجاب اورصوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان سرحدکا کام کرتاہے۔

ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اٹک
تحصیلتحصیل جنڈ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)
ویب سائٹwww.attockonians.com

یونین کونسل

ترمیم

تحصیل جنڈ 12 یونین کونسلوں پرمشتمل ہے

  • بسال مٹھال
  • چھب
  • جابہ
  • جنڈ
  • کھنڈا
  • لنگر
  • مکھڈ
  • ناڑہ
  • پنڈسلطانی
  • سگھری
  • تراپ
  • تھٹہ

تعلیمی ادارے

ترمیم
  • گورنمنٹ بوايز ڈگری کالج جنڈ
  • گورنمنٹ گرلزڈگری کالج جنڈ
  • انڈس کالج جنڈ [1]
  • پنجاب ڈگری کالج جنڈ

قبائل

ترمیم

یہاں پرمختلف قبائل کے لوگ آبادہیں جن میں سید،اعوان،خٹک،راجپوت اوربنگش سرفہرست ہیں-


سید:
اس علاقہ کی ترقی میں سید خاندان کی بیش بہا خدمات ہیں-جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا-اگر طب کے میدان میں دیکھا جائے تویہاں بھی یہی خاندان سب سے آگے نظر آتا ہے-دنیائے طب میں سب سے پہلا معروف نام سید عبد ارؤف شاہ گیلانی کا آتا ہے- سید عبد ارؤف شاہ گیلانی صاحب اپنے وقت کے مايہ نازحکیم وڈاکٹر تھے-آپ کے ہاتھوں کافی لوگوں کو شدید امراض سے شفا حاصل ہوئ -اس علاقہ سے دنیائے طب میں آپ کا ثانی نہیں تھا- آپ اپنی مثال آپ تھے- آپ کو یہ کمال بھی حاصل تھا کہ آپ اس علاقہ سے واحد تھے جنہیں بیک وقت یونانی ادویہ اور انگلش ادویہ دونوں پہ مکمل عبور حاصل تھا-آپ نے حکمت کے میدان میں ایک کتاب "خزینہ حکمت" تحریرکی- تاریخ میں آپ جیسی عظیم شخصیت کی مثال بہت کم ملتی ہے-

DEVELOPED BY IQTEBAS[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

  1. "Indus College Jand ... Home"۔ مورخہ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jand, Attock"