چھتیس گڑھ کے گورنروں کی فہرست

چھتیس گڑھ کا گورنر حکومت کا سربراہ ہوتا ہے اور ریاست چھتیس گڑھ میں صدر بھارت کا نمائندہ ہوتا ہے۔ گورنر کو صدر بھارت 5 برس کے لیے نامزد کرتا ہے۔ موجودہ گورنر انوسوئیا اوئےکی 17 جولائی 2019ء کو نامزد ہوئی تھیں۔

گورنروں کی فہرست

ترمیم
نمبر شمار نام آغاز مدت اختتام
1 D. N. Sahay 1 نومبر 2000 1 جون 2003
2 Krishna Mohan Seth 2 جون 2003 25 جنوری 2007
3 E. S. L. Narasimhan 25 جنوری 2007 23 جنوری 2010
4 Shekhar Dutt 23 جنوری 2010 19 جون 2014
Ram Naresh Yadav (Acting) 19 جون 2014 14 جولائی 2014
5 Balram Das Tandon 18 جولائی 2014[1] 14 اگست 2018
آنندی بین پٹیل (Additional charge) 15 اگست 2018 28 جولائی 2019
6 Anusuiya Uikey 29 جولائی 2019 till date

حوالہ جات

ترمیم
  1. "New Governors of UP, Bengal, Chhattisgarh, Gujarat and Nagaland named"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-14