آنندی بین پٹیل (انگریزی: Anandiben Patel) (ولادت 21 نومبر 1941ء) [1]بھارتی سیاست دان اور موجودہ گورنر اتر پردیش ہیں۔ وہ وزیر اعلیٰ گجرات رہ چکی ہیں۔ وہ گجرات کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ تھیں۔[2] وہ 1987ء سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن ہیں اور 2002ء تا 2007ء رکن کابینہ اور وزیر تعلیم تھیں۔

آنندی بین پٹیل
تفصیل=
تفصیل=

28th Governor of Uttar Pradesh
آغاز منصب
29 جولائی 2019
صدر رام ناتھ کووند
Ram Naik
 
27th Governor of Madhya Pradesh
مدت منصب
23 جنوری 2018 – 28 جولائی 2019
Om Prakash Kohli
Lalji Tandon
چھتیس گڑھ کے گورنروں کی فہرست
مدت منصب
15 اگست 2018 – 28 جولائی 2019
Balram Das Tandon
Anusuiya Uikey
15th Chief Minister of Gujarat
مدت منصب
22 مئی 2014 – 7 اگست 2016
نریندر مودی
وجے روپانی
Member of Gujarat Legislative Assembly
مدت منصب
2002 – 2012
Member of Gujarat Legislative Assembly
مدت منصب
1998 – 2002
رکن پارلیمان of راجیہ سبھا for گجرات (بھارت)
مدت منصب
1994 – 1998
معلومات شخصیت
پیدائش 21 نومبر 1941ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھروڑ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش Raj Bhavan, Lucknow
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (21 نومبر 1941–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–25 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھیں 23 جنوری 2018ء کو مدھیہ پردیش کا گورنر بنایا گیا جہاں وہ 29 جولائی تک رہیں اور اس کے بعد 29 جولائی 2019ء کو اترپردیش کی گورنر بنیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Anandiben homepage"۔ 26 جون 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2014
  2. "Anandiben Patel Resigned"۔ INdian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-01
  3. Former Gujarat CM Anandiben Patel to be up's governor

بیرونی روابط

ترمیم
سیاسی عہدے
ماقبل  Chief Minister of Gujarat
22 مئی 2014 – 7 اگست 2016
مابعد 
ماقبل 
Om Prakash Kohli
Additional Charge
Governor of Madhya Pradesh
23 جنوری 2018 – 28 جولائی 2019
مابعد 
ماقبل  چھتیس گڑھ کے گورنروں کی فہرست
15 اگست 2018 – 28 جولائی 2019
Additional Charge
مابعد 
ماقبل  Governor of Uttar Pradesh
29 جولائی 2019 – Present
برسرِ عہدہ

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔