چھنی تاجہ ریحان پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کا ایک گاؤں ہے۔ یہ پنجاب کے ریحان قبیلے ک صدیوں سے مرکز رہا ہے۔ ریحان قوم کے لوگ مغل زمانے کے بھی پہلے سے چنیوٹ سے کالووال تک کے علاقے پر قابض تھے جبکہ کالووال مقامی دار الحکومت کی حیثیت رکھتا تھا۔ ریحان قوم اعوان، راجپوت اور کھوکھر قوم سے منسلک ہیں۔ ریحان قوم کو پہلے زمانہ میں "رہان" لکھا جاتا تھا جو ایک سنسکرت زبان کا لفظ ہے جسکہ معنی ہیں گھوڑے دوڑانے والا۔ پاکستان کے بننے کے بعد اس لفظ کو فارسی حروف تحجی کے تحت "ریحان" لکھا جانے لگا۔ جبکہ اعوان عربی زبان کا لفظ ہے جسکہ معنی ہے مدد کرنے والا۔


چھنی تاجہ ریحان
گاؤں
چھنی تاجہ ریحان is located in پنجاب، پاکستان
چھنی تاجہ ریحان
چھنی تاجہ ریحان
چھنی تاجہ ریحان is located in پاکستان
چھنی تاجہ ریحان
چھنی تاجہ ریحان
Location in Punjab, Pakistan
متناسقات: 31°56′50.46″N 73°04′4.94″E / 31.9473500°N 73.0680389°E / 31.9473500; 73.0680389
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب
ضلعضلع سرگودھا
قائم ازتاجہ ریحان
رقبہ
 • کل0.078 کلومیٹر2 (0.03 میل مربع)
آبادی
 • کل1,500
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)PDT (UTC+6)