چھوٹا امام باڑا
26°52′26″N 80°54′16″E / 26.873784°N 80.904409°E
چھوٹا امام باڑا جسے حسین آباد امام باڑا بھی کہتے ہیں ایک شیعی عزاداری عمارت ہے جو لکھنؤ اترپردیش، بھارت میں واقع ہے۔ اسے 1838ء میں ریاست اودھ کے تیسرے نواب محمد علی شاہ نے تعمیر کیا تھا۔ اس میں ان کا مزار بھی واقع ہے جس کے ساتھ ان کی والدہ کی قبر بھی موجود ہے۔
ویکی ذخائر پر چھوٹا امام باڑا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |