چیبی شَو (Chebyshev) نامساوات تصادفی متغیر کے اپنے اوسط سے دور ہونے کے احتمال پر حد بتاتی ہے، چاہے تصادفی متغیر کا توزیعِ احتمال کوئی بھی ہو۔ تصادفی متغیر X کا اپنے اوسط سے فاصلہ ہے۔ اس فاصلے کا a سے زیادہ ہونے کا احتمال درج ذیل نامساوات کی تعمیل کرتا ہے:

کسی بھی مثبت عدد کے لیے اور جہاں تصادفی متغیر کا معیاری انحراف ہے۔

اس نامساوات کی یکطرفی صورتیں

کافی مفید ثابت ہوتی ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات