چیرا روی کانتھریڈی
بھارتی کرکٹ امپائر
چیرا روی کانتھریڈی (پیدائش 11 جولائی 1981) ایک بھارتی کرکٹ امپائر ہیں۔[1] وہ رانجی ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچوں میں کھڑے رہ چکے ہیں،[2] اور اس کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ اور ویمنز پریمیئر لیگ کے مقابلوں میں بھی امپائرنگ کا فریضہ سر انجام دے چکے ہیں۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | چیرا روی کانتھریڈی |
پیدائش | وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش، بھارت | 11 جولائی 1981
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
خواتین ٹی 20 امپائر | 3 (2019) |
ماخذ: کرک انفو، 5 مارچ 2023 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "چررا روی کانتھریڈی"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-21
- ↑ "رانجی ٹرافی، گروپ اے: بنگال بمقابلہ اتر پردیش، 13-16 اکتوبر 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-21