مشرقی ترکستان یا ترکستان شرقی (east turkestan) یا چینی ترکستان (chinese turkestan) ایک متنازع سیاسی اصطلاح ہے۔ تاریخی اعتبار سے یہ اصطلاح 19 صدی میں روسی ترکوں کی طرف سے چینی ترکستان کو تبدیل کرنے کے لیے ایجاد کی گئی تھی۔ یہ علاقہ چینی صوبے سنکیانگ کا حصہ ہے۔

مشرقی ترکستان
چینی نام
روایتی چینی 東突厥斯坦
سادہ چینی 东突厥斯坦
متبادل چینی نام
روایتی چینی 東土耳其斯坦
سادہ چینی 东土耳其斯坦
اویغور نام
اویغور
شەرقىي تۈركىستان
Sherqiy Türkistan
مشرقی ترکستان کا مجوزہ پرچم

حوالہ جات ترمیم