چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات
چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات (Autonomous administrative divisions of China) عوامی جمہوریہ چین میں ایک یا ایک سے زیادہ نسلی اقلیتوں کے ساتھ منسلک مخصوص علاقہ جات ہیں جو مقامی طور پر مختار طور ہیں۔[1]
خود مختار انتظامی تقسیمات
ترمیمسطح | قسم | چینی | پنین | تعداد بمطابق جون 2005 |
---|---|---|---|---|
صوبے (1) | خود مختار علاقہ جات | 自治区 | Zìzhìqū | 5 |
پریفیکچر (2) | خود مختار پریفیکچر | 自治州 | Zìzhìzhōu | 30 |
کاؤنٹی (3) | خود مختار کاؤنٹیاں | 自治县 | Zìzhìxiàn | 117 |
خود مختار بینر | 自治旗 | Zìzhìqí | 3 |