چین کے خود مختار علاقہ جات
ایک خود مختار علاقہ (Autonomous regions) چین کی درجہ اول انتظامی ذیلی تقسیم ہے۔ چینی صوبوں کی طرح ایک خود مختار علاقے کی اپنی مقامی حکومت ہے، لیکن خود مختار علاقے کو مزید قانون سازی کا حق حاصل ہے۔
خود مختار علاقہ Autonomous region (Zizhiqu) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 自治区 | ||||||
روایتی چینی | 自治區 | ||||||
|
فہرست خود مختار علاقہ جات
ترمیمنامزد اقلیت | اردو میں نام | ہانزی (آسان) اور پنین | مقامی نام (زبان) |
مخفف | دار الحکومت |
---|---|---|---|---|---|
اویغور | سنکیانگ اویغور خود مختار علاقہ | 新疆维吾尔自治区 Xīnjiāng Wéiwú'ěr Zìzhìqū |
شىنجاڭ ئۇيغۇر ئاپتونوم رايونى Shinjang Uyghur Aptonom Rayoni (اویغور) |
新 Xīn (XUAR) |
ارومچی (乌鲁木齐; ئۈرۈمچی) |
منگول | اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ (نی منگول خود مختار علاقہ) |
内蒙古自治区 Nèi Měnggǔ Zìzhìqū |
Öbür Mongghul-un Öbertegen Jasaqu Orun (منگولیائی) |
蒙 Měng (IMAR) |
ہوہوٹ (呼和浩特; ) |
تبتی | تبت خود مختار علاقہ (شیزانگ خود مختار علاقہ) |
西藏自治区 Xīzàng Zìzhìqū |
བོད་རང་སྐྱོང་ལྗོངས Poi Ranggyong Jong (تبتی) |
藏 Zàng (TAR) |
لہاسا (拉萨; ལྷ་ས་) |
ہوئی | نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ | 宁夏回族自治区 Níngxià Huízú Zìzhìqū |
نٍ شيَا خُوِ ذُوْ ذِ جِ ثُوْ Nengsẖyạ Kẖuidẖwu Dẖjtẖü (شیاورجنگ چینی) |
宁 Níng (NHAR) |
ینچوان (银川; ىٍ ﭼُﻮًا) |
ژوانگ | گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقہ | 广西壮族自治区 Guǎngxī Zhuàngzú Zìzhìqū |
Gvangjish Bouxcuengh Swcigih (ژوانگ) | 桂 Guì (GZAR) |
ناننینگ (南宁; Namzningz) |
اعداد و شمار
ترمیمآبادی
ترمیمانتظامی تقسیم | قومی حصہ (%) | 2010 مردم شماری[1] | 2000 مردم شماری[2] | 1990 مردم شماری[3] | 1982 مردم شماری[4] | 1964 مردم شماری[5] | 1954 مردم شماری[6] |
---|---|---|---|---|---|---|---|
گوانگشی | 3.5 | 46٫026٫629 | 43٫854٫538 | 42٫245٫765 | 36٫420٫960 | 20٫845٫017 | 19٫560٫822 |
اندرونی منگولیا | 1.9 | 24٫706٫321 | 23٫323٫347 | 21٫456٫798 | 19٫274٫279 | 12٫348٫638 | 6٫100٫104 |
نینگشیا | 0.5 | 6٫176٫900 | 5٫486٫393 | 4٫655٫451 | 3٫895٫578 | * | * |
تبت | 0.2 | 3٫002٫166 | 2٫616٫329 | 2٫196٫010 | 1٫892٫393 | 1٫251٫225 | 1٫273٫969 |
سنکیانگ | 1.6 | 21٫813٫334 | 18٫459٫511 | 15٫155٫778 | 13٫081٫681 | 7٫270٫067 | 4٫873٫608 |
خود مختار علاقوں کی نسلی تشکیل (%، 2000)
ترمیمانتظامی تقسیم | نسلی | ہان چینی | تیسرا بڑا نسلی |
---|---|---|---|
سنکیانگ (اویغور) | 45.21% | 40.58% | 6.74% (قازق) |
تبت (تبتی) | 92.8% | 6.1% | 0.35% (یوئی) |
اندرونی منگولیا (منگول) | 17.13% | 79.17% | 2.14% (مانچو) |
نینگشیا (ہوئی) | 33.9% | 65.5 % | 1.16 (مانچو) |
گوانگشی (ژوانگ) | 32.0% | 62.0 % | 3.0% (یائو) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of عوامی جمہوریہ چین on Major Figures of the 2010 Population Census"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 27 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014
- ↑ "现将2000年第五次全国人口普查快速汇总的人口地区分布数据公布如下"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014
- ↑ "中华人民共和国国家统计局关于一九九〇年人口普查主要数据的公报"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 19 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014
- ↑ "中华人民共和国国家统计局关于一九八二年人口普查主要数字的公报"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014
- ↑ "第二次全国人口普查结果的几项主要统计数字"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 14 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014
- ↑ "中华人民共和国国家统计局关于第一次全国人口调查登记结果的公报"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 05 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014