چیک ایک ایسا کاغذ ہوتا ہے جو کسی بینک کو اذن دیتا ہے کہ کسی فرد کے کھاتے میں سے مخصوص رقم اس شخص کو دے دی جائے جس کے نام وہ جاری کیا گیا ہوتا ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔