ریاضیات اور کمپیوٹر سائنس میں حرکیہ پروگرامنگ مختلطی (پیچیدہ) مسائل کو سادہ اقدام میں توڑ کر حل کرنے کا طریقہ ہے۔ یہ ایسے مسائل پر اطلاق ہوتا ہے جو تراکب ذیلی مسئلہ کے خوائص کا اظہار کرے اور یہ ذیلی مسائل صرف تھوڑے سے چھوٹے ہوں [1] اور کامل ذیلی ساخت رکھتے ہوں۔ جب اطلاق ہو تو یہ طریقہ بہت کم وقت لیتا ہے بنسبت سادہ لوح طرائق کے ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. S. Dasgupta, C.H. Papadimitriou, and U.V. Vazirani, 'Algorithms'، p173, available at http://www.cs.berkeley.edu/~vazirani/algorithms.html