ڈائنا نیاد
ڈائنا نیاد(22 اگست 1941ء) امریکی مصنف، صحافی اور تیراک ہیں۔ انھیں اس وقت شہرت ملی جب اُنھوں نے ہوانا اورامریکا کے جنوبی ساحل، فلوریڈا کے درمیان 177 کلومیٹر کا فاصلہ 53 گھنٹوں میں تیر کر طے کیا۔ اس سے قبل، سنہ 1997ء میں آسٹریلیا کی۔خاتون تیراک، سوزن میرونی فلوریڈا اسٹریٹ سر کر چکی ہیں۔
ڈائنا نیاد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نیو یارک, امریکا[1] |
اگست 22, 1949
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | کوئی نہیں |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لیک فارسٹ کالج (1973) |
پیشہ | مصنف، صحافی، تیراک |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
وجہ شہرت | چیمپئن شپ تیراکی؛ برداشت تیراکی؛ صحافت؛ حوصلہ افزا گفتگو |
کھیل | پیراکی ، اسکوائش [2] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www.DianaNyad.com |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: https://www.squashinfo.com/player/16486 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022