اسکوائش دو کھلاڑیوں کے درمیان بند کمرے میں کھیلاجاتا ہے۔ اس میں کورٹ کی سطح ہلکی ڈھلوان ہوتی ہے۔ اس لیے fitness کے لحاظ سے مشکل ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے۔ پاکستان اس کھیل میں کافی نمایاں مقام رکھتا ہے لیکن حالیہ برسوں میں یہ کھیل پاکستان میں زوال پزیر ہے۔

اسکواش
Squash court.JPG
Two squash players on a squash court
مجلس انتظامیہWorld Squash Federation (WSF)
پہلی دفعہ کھیلی گئی1830 at Harrow School، لندن، انگلستان، مملکت متحدہ
خصائص
رابطہSemi
ٹیم کے کھلاڑیSingles or Doubles
مخلوطSeparate competitions (mixed sometimes in leagues)
زمرہ بندیRacket sport
لوازماتSquash ball، squash racket، شزرات
جائے وقوعہIndoor or outdoor (with glass court)
اولمپکسNo
پیرالمپکسNo
اسکوائش کا چھکا اور گیند

برٹش اوپن چیمپئن شپ اور ورلڈ چیمپئن شب میں پاکستانیوں خصوصا جہانگیر خان، جان شیر خان کے حیرت انگیز ریکارڈ ہیں۔

مزید دیکھیےترميم

فہرست پی ایس اے مرد کھلاڑیوں کی نمبر 1 درجہ بندی