ڈائنو کرائیسس 2 یا ڈائینوسار بحران 2 (انگریزی: Dino Crisis 2) (جاپانی: ディノクライシス2) ایک ایکشن فائرنگ ویڈیو گیم ہے جو جاپانی کمپنی Capcom پروڈکشن اسٹوڈیو 4 نے پلے اسٹیشن 1 کے لیے بنایا اور سال 2000ء کو جاپان اور ریاستہائے متحدہ میں اور سال 2002ء میں مائکروسوفٹ ونڈوز کے لیے اجرا کیا گیا۔ یہ ویڈیو گیم ڈائینوسار بحران سیریز کی دوسری قسط ہے۔ یہ وڈیو گیم ایک وقت میں ایک ہی انفرادی بازندہ کھیل سکتا ہے۔

گیم کھیلنے کا انداز

ترمیم

ڈائینوسار بحران 2 ایک ایکشن گیم ہے جو اپنے سہ ابعادی (یعنی 3D) ماحول کو دکھانے کے لیے‎ پہلے سے مقرّرشدہ کیمرے کے زاویے استعمال کرتا ہے۔ گیم میں بازندہ اپنی جان بچانے کے لیے کئی مختلف مہیب سوسمار کو بندوقون سے ہلاک کرنا پڑتا ہے۔

شخصیات

ترمیم
  • رجینا
  • ڈیلن مورٹن
  • ڈیوئڈ
  • پاؤلا

حوالہ جات

ترمیم