ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (DARPA) ریاست ھاے متحدہ امریکہ کے دفاع کے شعبہ کی ایک ایجنسی ہے جو فوج کے استعمال کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی ترقی کی ذمہ دار ہے۔