ڈافن، مینی ٹوبا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ڈافن کینیڈا کے صوبے مانیٹوبا کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس کی کل آبادی 2006 میں 7906 افراد پر مشتمل تھی۔ 1898 میں اسے قائم کیا گیا اور جلد ہی غلے کی منتقلی کے حوالے سے اہم مرکز بن گیا۔ اگرچہ آج بھی علاقے کی معیشت میں زراعت کا کردار اہم رہا ہے تاہم اب صورت حال بدل رہی ہے۔
ذرائع نقل و حمل
ترمیمڈافن کینیڈین ناردرن ریلوے اسٹیشن یہاں 1912 میں بنایا گیا۔
زمینی
ترمیمیہاں سے صوبائی شاہراہ نمبر 5، 10، 20، 5 اے، 10 اے اور 20 اے گذرتی ہیں۔
فضائی
ترمیمڈافن کا ہوائی اڈا اس علاقے میں کام کرتا ہے۔
ریل
ترمیمڈافن میں کینیڈین نیشنل کی لائن گذرتی ہے جو وی آئی اے ریل بھی استعمال کرتی ہے۔
محل وقوع
ترمیمڈافن مغربی مینی ٹوبا میں ڈک ماؤنٹین صوبائی پارک کے اور رائیڈنگ ماؤنٹین نیشنل پارک کے نزدیک واقع ہے۔ ڈافن مینی ٹوبا جھیل اور ڈافن جھیل کے پاس سے گذرتا ہے اور جھیل ونی پیگوئسس یہاں سے شمال میں واقع ہے۔