دالو پہاڑ یا ڈالو پہاڑ( (صومالی: Buuraha Daalo)‏ ) صومالی لینڈ کے مشرقی سناگ علاقے میں ایک قومی پارک ہے۔ یہ اوگو پہاڑوں کا ایک حصہ ہے۔

ڈالو پہاڑ/ڈالو عرب پہاڑ
صومالی لینڈ کا نقشہ
صومالی لینڈ کا نقشہ
مقامسناغ، صومالی لینڈ
قریب ترین شہراریگاوو

دآلو ایک بنجر بیابان، چونے کے پتھر پر گھنے جنگل اور صومالی لینڈ کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ شمبیریس کی بنیاد کے قریب جپسم ایسکارپمنٹ کی بہترین مثال ہے۔ [1]

دآلو، تاریخی طور پر زیادہ تر اصل صومالی قبائل کے قدیم آبا و اجداد نے آباد کیا ہے۔

پارک میں کچھ درخت 1000 سال سے زیادہ پرانے ہیں۔

پارک کے بہت سے پودے طبی اہمیت کے حامل ہیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "The Daallo Forest, Somaliland"۔ Journeys by Design (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2020 
  2. "Green Treasures of Daallo Mountains"۔ afrikansarvi.fi۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2020 "Green Treasures of Daallo Mountains". afrikansarvi.fi. Retrieved 2020-10-05.