صومالی لینڈ
صومالی لینڈ (عربی: جمهورية صومالي لاند) صومالیہ کا ایک خطہ تھا جس نے 1991ء میں آزادی کا اعلان کیا مگر تا حال اسے کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔ اس کی سرحدیں ایتھوپیا اور جبوتی سے ملتی ہیں۔ یہ لوگ عربی بولتے ہیں اور بیشتر آبادی مسلمان ہے۔
صومالی لینڈ Somaliland | |
---|---|
![]() صومالی لینڈ کا محل وقوع | |
دار الحکومت | هرجيسا |
دفتری زبانیں | صومالی زبان |
نام آبادی | Somali[2] Somalian[3]
|
حکومت | آئینی جمہوریہ صدارتی نظام |
• صدر | موسی بیہی عبدی |
• نائب صدر | عبد الرحمن اسماعیل زیلعی |
مقننہ | پارلیمنٹ |
عمائدین گھر | |
ایوان نمائندگان | |
آزادی صومالیہ سے | |
• اعلان | 18 مئی 1991 |
• منظوری | سفارتی تسلیم][4][5] |
رقبہ | |
• کل | 137,600 کلومیٹر2 (53,100 مربع میل) |
آبادی | |
• 2008 تخمینہ | 3,500,000[6] |
• کثافت | 25/کلو میٹر2 (64.7/مربع میل) |
کرنسی | صومالی لینڈ شلنگa (SLSH) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (EAT) |
• Summer (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 |
ہیئت تاریخ | d/m/yy (AD) |
ڈرائیونگ سائیڈ | right |
کالنگ کوڈ | 252 |
آیزو 3166 رمز | [[آیزو 3166-2:|]] |
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر Somaliland سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری موقع حبالہ
- صومالی لینڈ موقع حبالہ
- صومالی لینڈ ٹوڈےآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ somalilandtoday.org [Error: unknown archive URL] عربی اخبار