ڈاکا ایسا جرم ہے جس میں کوئی قدر رکھنے والی چیز ہتھیا لی جائے یا ہتھیانے کی کوشش کی جائے، طاقت کے استعمال یا طاقت کے استعمال کی دھمکی یا ہدف کو خوف میں مبتلا کر کے۔ ڈاکہ چوری سے یوں مختلف ہے کہ اس میں دہشت یا ڈرانے دھمکانے کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ڈاکا
 

جزو بہ پرتشدد جرم ،  چوری   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Asalto al coche (Robbery of the coach)، by فرانسسکو گویا۔

حوالہ جات

ترمیم