ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان

معروف محقق ، نقاد ، شاعر اور ماہر اقبالیات

تعلیم

ترمیم
  • ایم اے۔ (اردو)
  • ایم فل (مقالہ بعنوان :دو قومی نظریہ (متون اقبال کی روشنی میں)
  • پی ایچ ڈی (مقالہ: جاوید نامہ: مقدمہ، حواشی و تعلیقات)

تدریس

ترمیم

خیبرپختونخوا کے مختلف کالجز کے شعبہ اردو میں تدریس کی ، سبکدوشی کے بعد قرطبہ یونیورسٹی میں پڑھایا، پھر ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایمی ائنٹ پروفیسر کے طور پر پشاور یونیورسٹی میں اردو کی تدریس کرتے رہے،

ادبی خدمات

ترمیم

ممبر مجلس ادارت سہ ماہی "شعر و سخن" مانسہرہ

تصانیف

ترمیم
  • عشقِ رسالت میں نعت ()[1]
  • دو قومی نظریہ (متون اقبال کی روشنی میں)
  • زلف الہام ()
  • برف کی دیوار()[2]
  • جاوید نامہ: مقدمہ، حواشی و تعلیقات
  • اقبال کا تصور ملت اور آزادی ہند
  • بیان اقبال نیا تناظر(2005ء)[3]
  • ہمالہ سے نیا شوالہ تک (فکر اقبال کا ایک مطالعہ)
  • حکیم الامت اقبال: تجدید و احیائے ملت کے تین معرکے'
  • اجتماعی اجتہاد: اقبال اور امالی غلام محمد (قرآن و سنت کی روشنی میں)
  • شاعر مشرق کا حاصہ انتقاد

وفات

ترمیم

پروفیسر ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان 4 اگست 2022ء کو انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ شام چھ بجے بفہ (ضلع مانسہرہ) میں ادا کی گئی۔

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2022-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-04
  2. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/10046
  3. http://library.aiou.edu.pk/cgi-bin/koha/opac-detail.pl?biblionumber=33495