ڈاکٹر حسن الدین احمد
کام جاری
ڈاکٹر حسن الدین احمد | |
---|---|
رہائش | حیدرآباد , آندھرا پردیش |
مذہب | اسلام |
ڈاکٹر حسن الدین احمد :
تصانیف، تالیفات
ترمیمتصانیف
- ہندوستان کا معاشرتی نظام۔ 1942ء
- اردو ترجمہ شریمد بھگوت گیتا۔1947ء
- فطری علاج ۔ 1954
- اردو الفاظ شماری ۔ 1973
- انجمن(سوانحی مضامین کا مجموعہ) ۔ 1974ء
- ٘محفل(سوانحی مضامین کا مجموعہ) ۔1982ء
- بزم(انجمن اور محفل کے سوانحی مضامین کا انتخاب)۔1984ء
- جامع العطیات۔1984ء
- ساز مغرب (حصہ اول)(تایازدہم انگریزی شاعری کے گیارہ سو منظوم اردو ترجموں کا مجموعہ)۔1976ء
- ساز مشرق (حصہ اول) (عربی اور فارسعی شاعری کے منظوم اردو ترجموں کا انتخاب) ۔1979ء
- ساز مشرق (حصہ دوم) (سنسکرت اور بر صغیر کی علاوہ واری شاعری کے منظوم اردو ترجوں کا انتخاب) ۔ 1980
- زبان زد اشعار۔1982
- انگریزی شاعری کے منظوم اردو ترجموں کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ (پی۔ایچ۔ ڈی کا مقالہ)۔ 1984ء
- قرآن فہمی۔آسان راستہ۔ 1986ء
- جامعہ عثمانیہ ۔ 1988
- احسن البیان فی علوم القرآن ۔ 1989
- An easy way to the Understanding of the Quran - 1998
- A New Approach to the Study of Quran - 1987
- Strategies to Develop Waqf Administration in India - 1998
- Introducing the Quran - 2002
- A Brief History of Islam - 2004