ڈاکٹر داؤد پوتا روڈ
مشہور پاکستانی اسکالر ڈاکٹر داؤدپوتا مرحوم کے نام سے موسوم اس سڑک کا پرانا نام فریئر اسٹریٹ تھا۔یہ سڑک کراچی کے مشہور ریلوے اسٹیشن کینٹ اسٹیشن سے شروع ہوکر ایم اے جناح روڈ پر نازپلازہ کے سگنل پر ختم ہوتی ہے۔ یہ طویل سڑک اہم سڑکوں میں شمار کی جاتی ہے جس پر کئی اہم نجی و سرکاری عمارات واقع ہیں۔
اہم چوک
ترمیماہم مراکز خریداری
ترمیمدیگر اہم مقامات
ترمیم- پارسی ٹیمپل (پارسی کمیونٹی کی عبادت گاہ)
- حامد اسپتال
- فیڈرل گورمنٹ گرلز اسکول
- کمشنر انکم ٹیکس کا دفتر
- آرمی گیسٹ ہاؤس
- مہران لاج عسکری عمارت
- شاہ جی ایکسل والے
- جہانگیر پارک
- مئےفیئر سینٹر ایک وسیع رہائشی دس منزلہ عمارت
- المالک پلازہ (تحریک منہاج القرآن کا سندھ دفتر
- کراچی گرامر اسکول