ڈاکٹر ریاض قدیر
نام: ڈاکٹر ریاض قدیر
ترمیمتاریخ پیدائش: یکم جنوری 1956 (پتوکی ضلع قصور)
تعلیم: ایم اے اُردو درجہ اوّل
اُرینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی ، لاہور
پی ایچ ڈی (اُردو)
اُورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی ، لاہور
مستقل تدریسی ادارے:
ایف جی ڈگری کالج، واہ کینٹ
ایف جی ڈگری کالج، گوجرانوالہ کینٹ
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اسلامیہ کالج، گوجرنوالہ
گورنمنٹ کالج، گوجرانولہ
یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور
گورنمنٹ کالج آف سائنس ، وحدت روڈ، لاہور
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، ٹاؤن شپ ، لاہور
اعزازی تدریس: اُورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی، لاہور
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور
موجودہ مصروفیت:
ایسوسی ایٹ پروفیسر، لاہور لیڈز یونیورسٹی، لاہور
تحقیق و تنقید:
تدوین دکنی نثر’حجۃ الاسلام‘
ایم ڈی تاثیر، شخصیت اور فن
نیاز مندان لاہور (زیر طبع)
سکرپٹ رائٹر، ریڈیو پاکستان
مختلف تحقیقی و تنقیدی موضوعات پر قریباً ساٹھ مقالات ملک کے معروف ادبی و تحقیقی رسائل میں شائع ہو چکے ہیں۔'