ڈاکٹر غلام سرور چوہدری پانی سے کار چلانے کا کامیاب تجربہ کرنے والے پاکستانی سائنس دان ۔ ڈاکٹر غلام سرور چوہدری سرائے عالمگیر کے قریب قصبہ نروال (گجرات) میں پیدا ہوئے انھوں نے برطانیہ کی مختلف جامعات سے اکنامک،انجیئنرنگ اور ٹرانسپورٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں ایک پیالی پانی سے ایک ہزار کلومیٹر گاڑی چلانے کا دعویٰ کیا لیکن دنیا ان کی کاوش سے متعارف ہی نہ ہوئی کہ جولائی 2015ء کو وفات پا گئے۔ نیشنل سائنٹفک اینڈایجوکیشنل ریسریچ سنٹر قائم کیا اور سرور فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. پانی سے چلنے والی کار
  2. "First Water-Fuelled Car of Pakistan | Rehan Energy"۔ 2016-05-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-03