ڈاکٹر نعیم احمد
سابق صدر شعبہ فلسفہ' ممتاز محقق، مصنف، فلسفی، پنجاب یونیورسٹی' لاہور اور ماہر اقبالیات
فلسفہ اقبال پر ان کی کتب Iqbal's Concept of Death, Immortality and Afterlife اور Khutbat be Yad-i-Iqbal، اقبال کا تصورِ بقائے دوام، کے علاوہ متعدد مضامین و لیکچرز ہیں،
تصانیف
ترمیم- اقبال کا تصور بقائے دوام (1989ء)
- شہر آشوب (1968ء)
- معاصرین فکری تحریکیں
- تاریخ فلسفۂ یونان (علمی کتاب خانہ لاہور) *تاریخ فلسفۂ جدید (علمی کتاب خانہ لاہور)
- فرائڈ کا نظریۂ تحلیل نفسی
- برگساں کا فلسفہ( ادارہ تصنیف و ترجمہ /پنجاب یونیورسٹی لاہور،)
- فلسفے کی ماہیت (ادارہ تصنیف و ترجمہ/ پنجاب یونیورسٹی لاہور، )
- حکومتیں کیسے چلتی ہیں (ترجمہ)
- سائنسی نقطۂ نگاہ (ترجمہ)
- رسل کے مضامین (تدوین و ترتیب)
- رسل کی بنیادی تحریریں (تدوین و ترتیب)
- ایام حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
- فلاسفی ان پاکستان (انگریزی)
- تصوراتِ اقبال
وفات
ترمیم27 جنوری 2022ء کو لاہور میں وفات پاگئے، ان کی نماز جنازہ 28 جنوری کو بعد از نماز جمعہ پنجاب یونیورسٹی کے جاگنگ ٹریک گراؤنڈ میں ادا کی گئی،