27 جنوری
25 جنوری | 26 جنوری | 27 جنوری | 28 جنوری | 29 جنوری |
واقعات
ترمیم- 1880ء - تھامس ایلوا ایڈیسن، لیمپ پر پیٹنٹ حاصل کیا
- 1927ء - عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مملکت حجاز و نجد کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔
- 1943ء - ریاستہائے متحدہ امریکا نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا [1]
- 2020ء - محمد سکندر سلطان نے پاکستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- 2007ء - شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کر دیا [1]
- 1973ء - امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ [1]
- 1967ء - ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے [1]
ولادت
ترمیم- 1571ء - عباس اول، صفوی سلطنت کا سب سے عظیم بادشاہ
- 1756ء - وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار
- 1832ء - لوئس کیرل، انگریز ناول نگار، شاعر اور ریاضی دان
- 1891ء - الیا اہرن برگ، روسی صحافی اور مصنف
- 1893ء - سونگ چنگ لنگ، چینی سیاست دان
- 1903ء - جان ایکلس، آسٹریلوی سوئس نیورو فزیشن
- 1921ء - ڈونا ریڈ، امریکی اداکارہ
- 1924ء - رؤف دینک تاش، قبرصی وکیل اور سیاست دان
- 1936ء - سیمیول چاؤ چنگ تنگ، امریکی ماہر طبیعیات
- 1944ء - مائریڈ کوریگن، شمالی آئرش فعالیت پسند
- 1947ء - جعفر بلوچ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور ماہرِ اقبالیات تھے۔
- 1956ء - ممی روجرس، مریکی اداکارہ
- 1957ء - فرینک ملر، امریکی مصور، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
- 1964ء - برجٹ فونڈا، امریکی اداکارہ
- 1974ء - چمنڈا واس، سری لنکا کرکٹ کھلاڑی
- 1979ء - ڈینیل وٹوری، نیوزی لینڈ کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1596ء - انگریز کپتان اور ایکسپلورر
- 1922ء - امریکی صحافی اور مصنف
- 1975ء - شاکر علی (مصور) نامور پاکستانی مصور، خطاط، پاکستان میں تجریدی مصوری اور تجریدی خطاطی کے بانی اور نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے پرنسپل تھے
- 2006ء - جوہانس را، جرمن صحافی اور سابق صدر
- 2008ء - سہارتو، انڈونیشیا کے جنرل اور سابق صدر
- 2009ء - جان اپڈائيک، امریکی ناول نگار، افسانہ نگار، نقاد
- 2009ء - وینکٹارمن، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 2015ء - علی سفیان آفاقی، پاکستانی صحافی، ادیب، سفرنامہ نگار، فلم ساز اور ہدایت کار
- 2015ء - چارلس ہارڈ ٹاونس، امریکی ماہر طبیعیات
- 2020ء - پروفیسر شریف المجاہد،نامور ماہر تعلیم، مورخ اور تحریک پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو