ڈسٹرک جیل سکھر، سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں سول کورٹ کے عقب میں واقع ہے۔ ڈسٹرک جیل سکھر کی قلعہ نما عمارت 1906ء میں274،843 روپیہ کی لاگت سے تعمیر ہوئی۔[1]