ڈفر جنگل
ڈفر جنگل ضلع منڈی بہاؤ الدین میں واقع ایک جنگل ہے ۔ جو گجرات سرگودھا روڑ پر بار موسیٰ کے قریب ہے۔ اس کا کل رقبہ 7135 ایکڑ ہے ۔ یہ بار موسیٰ سے چوٹ دھیراں، ہیڈفقیراں سے ڈفڑ تک پھیلا ہوا ۔[1]
- ↑ [ https://fwf.punjab.gov.pk/daphar_plantation آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fwf.punjab.gov.pk (Error: unknown archive URL)]
مقام | ضلع منڈی بہاؤالدین ، پنجاب، پاکستان |
---|---|
زمینی رقبہ | 7135 |