ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر
ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر (انگریزی: Dundrum Town Centre) ڈنڈرم، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں واقع خریداری مرکز ہے۔ یہ آئرلینڈ کا سب سے بڑا شاپنگ سینٹر ہے۔ [1] اس کا رقبہ تقریباً 140،000 مربع میٹر (1،500،000 مربع فٹ) اور 3،400 سے زائد کار پارکنگ کی جگہیں ہیں۔
ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر | |
مقام | ڈنڈرم، ڈبلن، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ |
---|---|
متناسقات | 53°17′10″N 6°14′30″W / 53.28611°N 6.24167°W |
پتہ | ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر سینڈی فورڈ روڈ |
تاریخ افتتاح | 3 مارچ 2005 |
انتظامیہ | Don Nugent |
مالک | ہیمرسن اور الیانتس |
معمار | Burke – Kennedy Doyle Architects, Dublin, Ireland |
دکانوں اور خدمات کی تعداد | 160 |
No. of anchor tenants | 5 |
کل خوردہ منزل رقبہ | 140,000 میٹر2 (1,500,000 فٹ مربع) |
منزلیں | 4 (main levels) |
پارکنگ | 3,400 |
عوامی نقل و حمل رسائی | لواس گرین لائن (بالالی / ڈنڈرم) ڈبلن بس روٹ 14, 44, 44B, 75 |
ویب سائٹ | dundrum |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jack Fagan (2014-12-10)۔ "Buying frenzy set to continue in new year"۔ Irishtimes.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2016