شاپنگ مال
شاپنگ مال یا مرکز خریداری (Shopping mall) ایک جدید اصطلاح ہے جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عمارتوں میں دکانیں ہوتی ہیں جو مختلف بیوپاریوں کی نمائندگی کرتی ہیں اور گاہک ان سے خریداری کر سکتے ہیں۔

تصاویر ترميم
-
ویسٹ ایڈمنٹن مال، البرٹا، کینیڈا
-
ویلج مال ریو دے جینیرو، برازیل
بیرونی روابط ترميم
ویکی ذخائر پر شاپنگ مال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |