ڈوبلنز پارک امیو، سویڈن میں واقع ایک پارک ہے- یہ پارک 1865 میں بنایا گیا اور یہ امیو کا پہلا پارک ہے- اس کا نام جرنیل جورج کارل جیتا ڈوبلنز کے نام پر پڑا تھا۔ 1867 میں اس پارک میں ان کی یادگار بھی تعمیر کی گئی تھی- 1865 میں اس پارک کو انگریزی انداز میں بنانا شروع کیا گیا تھا-[1][2]

ڈوبلنز پارک میں یادگار کی تصویر
قسمشہر کا پارک
محل وقوعامیو, سویڈن
مفتوحسارا سال

اس پارک کو پہلے ستادسٹرڈگارڈن نام دیا گیا تھا۔ لیکن 1867 میں یادگار بننے کے بعد اس کو اس کا موجودہ نام دیا گیا- 1888 کی آگ میں تقریباً سارا پارک جل گیا تھا مگر یادگار کو کجھ نہیں ہوا تھا- 1897 میں اس کو پھر سے بحال کرنے کے لیے پراجیکٹ شروع کیا گیا-[1]

حوالے

ترمیم
  1. ^ ا ب "Fakta Döbelns park"۔ Umeå Municipality۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-02
  2. Darwin Porter, Danforth Prince۔ "Frommer's Sweden"۔ books.google.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-03