ڈومین نیم
(ڈومین نام سے رجوع مکرر)
ڈومین نیم یا ڈومین نام یا اسم ساحہ (domain name) کا لفظ کئی مفہوم ادا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو تمام نظام اسم میدان سے مطابق ہوتے ہیں۔
- ایک نام (پتا) جو کسی کمپیوٹر (کمپیوٹر) میں داخل ہوا ہو یا کیا گیا ہو،( مثلا کسی ویب سائٹ (ویب گاہ) کا URL یا کوئی برقی خط کا پتا ) اور اس کے بعد اس کو عالمی نظام اسم میدان (DNS) میں دیکھا یا تلاش کیا گیا ہو، DNS پھر کمپیوٹر کو اس نام کے آئی پی پتوں (IP addresses) کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ڈومین نیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |