اپکوٹی آراچیگے ڈونا اندرلتھا (پیدائش: 27 اگست 1973ء کولمبو) ایک سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز ہونے کے ساتھ ساتھ دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ باؤلر بھی تھیں۔ [1]

ڈونا اندرلتھا
ذاتی معلومات
مکمل ناماپکوٹی آراچیگے ڈونا اندرلتھا
پیدائش (1973-08-27) 27 اگست 1973 (عمر 50 برس)
کولمبو، سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2001–2003کولٹس کرکٹ کلب خواتین
2000کولمبو ینگ ویمن کرکٹ کلب
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 مئی 2014

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dona Indralatha"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2016