ڈونلڈ لیسی پریسلے (پیدائش:28 جولائی 1887ء)|(انتقال:30 اکتوبر 1917ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1909ء سے 1910ء تک گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلا۔ اس نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں سسیکس کے خلاف کاؤنٹی گراؤنڈ ، ہوو میں ڈیبیو کیا۔ مئی 1910ء میں اس نے کاؤنٹی گراؤنڈ ، ساؤتھمپٹن میں ہیمپشائر کے خلاف اکیاون رنز بنائے گلوسٹر شائر کے لیے اس کی آخری اول درجہ شرکت وار میموریل گراؤنڈ ، سٹور برج میں ووسٹر شائر کے خلاف تھی۔

ڈونلڈ پریسٹلے
Monochrome photograph of Priestley dressed in Tewkesbury Cricket Club colours and cap.
Monochrome photograph of Priestley dressed in Tewkesbury Cricket Club colours and cap.
پریسلی 1907ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جولائی 1887(1887-07-28)
ٹیوکسبری، گلوسٹر شائر، انگلینڈ
وفات 30 اکتوبر 1917(1917-10-30) (عمر  30 سال)
پاسچنڈیل، ویسٹ فلینڈرز، بیلجیم
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
  • کرکٹer
  • commercial representative
  • wheat buyer
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 30 اکتوبر 1917ء کو پاسچنڈیل، ویسٹ فلینڈرس، بیلجیم میں 30 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم