ڈوگر جٹ قبائل کی گوت ہے اور یہ پاکستان پنجاب اور انڈیا دونوں ملکوں میں موجود ہیں پاکستان میں یہ مسلمان قبیلہ ہے اور انڈیا میں ہندو مت اور سکھ مت کو مانتے ہیں ۔

ڈوگر پنوار اور چوہان جاٹوں کی نسل سے ہیں ۔ کچھ ڈوگر جیسے متڑ ڈوگر چھینہ ڈوگر پنوار ونش سے ہیں اور کچھ ڈوگر جیسے بنائچ ڈوگر رچھا ڈوگر وغیرہ چوہان کی نسل سے ہیں ۔

ڈوگر جنگجو قبیلہ ہے اور یہ گوجروں میں بھی موجود ہے ۔ ڈوگر جسمانی طور پر طاقت ور جٹ مانے جاتے ہیں اور لا قانونیت کے لیے مشہور ہیں،

== ڈوگر مقامات ==۔

حوالہ جاتترميم