ڈپلوما
ڈپلوما یا ڈپلومہ (diploma)، کسی تعلیمی ادارے، مثلاً جامعہ، کا جاری کردہ سند جو حاصل کنندہ کا کسی خاص مطالعاتی دور (study course) کو کامیابی سے مکمل کرنے کی گواہی دیتا ہے۔
مزید دیکھیےترميم
- فاضل درجہ
- سند
- دانشنامۂ تعلیم
- دانشنامۂ صحافت
- دانشنامۂ شمارندی علوم
- دانشنامۂ ہندسیات
- دانشنامۂ اعلی مدرسہ
ویکی کومنز پر ڈپلوما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |